وزیراعلیٰ محمود خان کا دورہ مہمند ، ماربل کان حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم

پشاور : وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ماربل کان حادثہ ایک غیرمعمولی واقعہ اور قدرت کی طرف سے آزمائش ہے،حکومت متاثرہ خاندانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، لاپتہ افراد کی تلاش تک ریسکیو آپریشن جاری رہے … Continue reading وزیراعلیٰ محمود خان کا دورہ مہمند ، ماربل کان حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم